ریگ ماہی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ریت کی مچھلی، گرگٹ کی قسم کا ایک جانور جو ریگستانوں میں پایا جاتا ہے، بھربھرا، سقنقور۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ریت کی مچھلی، گرگٹ کی قسم کا ایک جانور جو ریگستانوں میں پایا جاتا ہے، بھربھرا، سقنقور۔ lit. "sand-fish";  the skink